پاکستان
25 جون ، 2017

عیدپر سمندر میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی برقرار

عیدپر سمندر میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی برقرار

عیدالفطر کے موقع پر سمندر میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی برقرار رہے گی۔

سندھ حکومت کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر کسی ناخوشگوار واقعے کی روک تھام کے لیےسمندر میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی برقرار رکھی گئی ہے۔

چوبیس مئی کو جاری ہونے والے صوبائی محکمہ داخلہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق سمندر میں نہانے پر چھ ماہ کے لیے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے ۔

مزید خبریں :