26 جون ، 2017
کیمڈن کےفلیٹوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پانے کے لیے60 سے زائد فائر فائٹرز کوششوں میں مصروف ہیں۔
دوسری جانب رائل فری اسپتال سےملحق اسٹریٹ بلاک کردی گئی ہے۔
کیمڈن میں واقع واکسیم ہاؤس میں لگی آگ پرقابوپانےکی کوششیں جاری ہیں۔