11 جولائی ، 2012
واشنگٹن…این جی ٹی…بو لتی تصویر یں محاورہ اب جلد ہی حقیقت کا روپ دھا رنے والا ہے کیونکہ ایسی کتا بیں منظرعام پر آ گئی ہیں جن میں چھپی ہوئی تصا ویر بو ل بھی سکتی ہیں ۔ یہ کو ئی تصورا تی خیال نہیں بلکی حقیقی کتا بیں ہیں جنہیں امریکی کمپنی نے شا ئع کیا ہے ۔ اس جدید ترین کومِک بُک میں مو جو د تصاویرمیں درحقیقت ایک ایسا کو ڈ مو جو د ہے جس میں ایک ویڈیو شیدہ ہے ۔ اس کو ڈ کو، ڈی کو ڈ کر نے کے لیے آئی فو ن یااسما رٹ فو ن تصویر پر رکھیے اورویڈیو چلا کر کتا ب سے کہانی پڑ ھنے کے بجائے سننے اور دیکھنے کے مز ے اٹھا ئیے ۔