02 فروری ، 2012
میلبر ن …آسٹر یلیا کے شہر میلبر ن میں ہو ا سے چلنے والے ایک منفرد فن پا رے کی نما ئش ہو ئی ۔ با رہ میٹر لمبا اور چا ر میٹر اونچا یہ اانو کھا مجسمہ کسی عظیم الشا ن جا نو ر کی ما نند لگتا ہے جو تیز ہواؤں سے اس طر ح حر کت میں آجا تا ہے جسے اس نے چلنا شر وع کر دیا ہو اس انوکھے مجسمے کی تیار ی میں پلا سٹک کی نلکیاں اور بو تلیں استعما ل کی گئی ہیں جو فن اور انجینئر نگ کی مہا رت کا دلچسپ شا ہکا ر ہے ۔