Geo News
Geo News

پاکستان
14 جولائی ، 2012

کراچی:گلشن اقبال سے صوبائی محکمہ داخلہ کی گاڑی چھین لی گئی

کراچی…کراچی شرقی کے علاقے گلشن اقبال سے مسلح ملزمان صوبائی محکمہ داخلہ کی گاڑی چھین کر فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔

مزید خبریں :