کاروبار
15 جولائی ، 2012

یوٹیلیٹی اسٹورز پر 600اشیا کی قیمتیں کم کرنیکا نوٹی فکیشن جاری

یوٹیلیٹی اسٹورز پر 600اشیا کی قیمتیں کم کرنیکا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد… حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر 600اشیا کی قیمتیں کم کرنیکا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 600 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں آج سے 5 سے 22روپے تک کی کمیکر دی گئی ہے۔ جن اشیاء کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے ان میں گھی ،تیل ،دالیں ،چائے کی پتی ،بیسن شامل ہیں۔ واضح رہے کہ حکومت نے 600سے زائد اشیا کی قیمتوں میں کمی کیلئے ڈھائی ارب روپے کی سبسڈی دی ہے۔

مزید خبریں :