Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
17 جولائی ، 2012

برسبین میں ونٹیج گاڑیوں کا میلہ سج گیا

برسبین میں ونٹیج گاڑیوں کا میلہ سج گیا

برسبین…این جی ٹی…آسٹریلیا کے شہر برسبین میں کلاسک ونٹیج گاڑیوں کا میلہ سج گیاہے۔موٹر فیسٹ2012نامی اس کار شو کے لیے آسٹریلیا کے مختلف کلبوں اور گاڑی ساز کمپنیوں کی جانب سے 800 سے زائد گاڑیوں کے نایاب ماڈلز نمائش کے لیے پیش گئے ہیں۔فورڈ،شیورلیٹ،مسٹینگ اورکوبراسمیت مختلف گاڑیوں کے قدیم ماڈلز عام نمائش کے لیے پیش کیے گئے جن کا قریب سے مشاہدہ کرنے کیساتھ ساتھ ان کی تصاویر بھی کھینچی جاسکتی ہیں۔

مزید خبریں :