پاکستان
18 جولائی ، 2012

امریکی ایوان نمایندگان کا حقانی نیٹ ورک سے متعلق ترمیمی بل منظور

امریکی ایوان نمایندگان کا حقانی نیٹ ورک سے متعلق ترمیمی بل منظور

واشنگٹن…امریکی ایوان نمایندگان میں حقانی نیٹ ورک سے متعلق ترمیمی بل منظور کرلیا گیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق امریکی ایوان نمایندگان میں حقانی نیٹ ورک سے متعلق ترمیمی بل منظور کرلیا گیا ہے،بل کے مطابق امریکی وزیرخارجہ کوحقانی نیٹ ورک کودہشتگردقرارنہ دینے کی وجہ بتانے کاپابندکردیاگیا۔ ا س موقع پر رکن کانگریس ٹیڈ ڈوئچ نے کہا کہ پاکستان ہی حقانی نیٹ ورک کومذاکرات کی میزپرلاسکتاہے۔

مزید خبریں :