22 جولائی ، 2012
منیلا…ناکارہ اشیاء کو ازِ سر نو استعمال میں لانا اپنے اندر ایک آرٹ ہے اور اگر اسے کسی شاہکار مجسمے کی شکل میں ڈھال دیا جائے تو سونے پر سہاگہ۔فلپائن سے تعلق رکھنے والے ویلڈر ماریو ملاری جونےئر کو ناکارہ دھاتی پُرزہ جات سے مجسمے بنا نے کا ما ہر سمجھا جا تا ہے ۔اس تصویر میں بھی کچھ ایسے ہی منفرد اور مبہوت کن مجسموں کے ماڈل دیکھے جاسکتے ہیں جنہیں اس ماہر آرٹسٹ نے نا کا رہ اور استعما ل شدہ دھاتی اشیاء کی مدد سے تیا رکرتے ہوئے مختلف جانوروں کا روپ دے دیا ہے۔