تماشائیوں کی بڑی تعداد اسٹیدیم میں موجود — فوٹو: اے پی پی
ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان سے ملک میں 9 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہو گئی ہے اور روشنیوں کے شہر کراچی نے مہمان ٹیم کا شاندار استقبال کر کے دنیا کو بتا دیا ہے کہ پاکستانی کرکٹ سے پیار کرنے والی قوم ہے۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔
میچ دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد نیشنل اسٹیڈیم میں موجود ہے اور ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار چھائی ہوئی ہے۔
خاتون شائق میچ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے — فوٹو: اے ایف پی
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں قومی ترانوں کے لیے کھڑی ہیں — فوٹو: اے ایف پی
شائقین کرکٹ کا اسٹیڈیم میں موبائل ٹارچ کا منفرد انداز — فوٹو: اے پی پی
شائقین کرکٹ اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے لائن میں کھڑے ہیں — فوٹو: اے ایف پی
پاکستان کے سلامی بلے باز فخر زمان کا جارحانہ انداز — فوٹو: اے ایف پی
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے میچ کے دوران کا منظر — فوٹو: اے ایف پی
شائقین کرکٹ مہمان ٹیم کے لیے شکریہ کے پیغامات کے دلچسپ پلے کارڈ اٹھائے ہوئے موجود ہیں — فوٹو: اے ایف پی
ایک اور شائق پلے کارڈ اٹھائے ہوئے — فوٹو: اے ایف پی
شائقین کرکٹ اسٹیڈیم میں داخل ہوتے ہوئے — فوٹو: اے ایف پی
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے تی ٹوئنٹی میچ کے لیے شائقین کی آمدکا سلسلہ جاری — فوٹو: اے ایف پی
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میچ کا منظر — فوٹو: اے پی پی
پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شائقین کا جوش و خروش — فوٹو: پی پی آئی
کرکٹ کے ننھے شائق کا دلچسپ انداز — فوٹو: پی پی آئی
دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے پوسٹر شہر بھر میں آویزاں — فوٹو: رائٹرز