پاکستان میں صرف 5 فیصد آبادی کے پاس دولت ہے، ان 5 فیصد لوگوں کے ذمے 1700 ارب روپے ٹیکس بنتا ہے مگر یہ صرف 499 ارب روپے ٹیکس دیتے ہیں: راشد لنگڑیال کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
وزیراعظم نے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق رپورٹ طلب کرلی