Geo News
Geo News

دنیا
30 جولائی ، 2012

جاپان، نیوکلیئر ری ایکٹرز کی بحالی کے خلاف مظاہرہ

جاپان، نیوکلیئر ری ایکٹرز کی بحالی کے خلاف مظاہرہ

ٹوکیو… جاپا ن میں دو نیوکلیئر ری ایکٹرز کو دوبارہ شروع کردیا گیا، جس کے خلاف ایک بار پھر عوام ٹوکیو کی سڑکوں پر نکل آئے۔سیکڑوں افرا دنے پارلیمنٹ کا گھیراوٴ کرلیا۔ کنسائی الیکڑک پاور کے اندرکام کرنے والے دو ری ایکٹرز کو جولائی کے آغاز پر حفاطتی معیار چیک کرنے کے بعد بحال کیا گیا، اینٹی نیوکلئیر مظاہرین نے جاپانی وزیراعظم کے گھر کے سامنے ریلی نکالی۔

مزید خبریں :