پاکستان
06 اگست ، 2012

کراچی :شہر میں بجلی کی فراہمی4گھنٹے بعد بحال

کراچی :شہر میں بجلی کی فراہمی4گھنٹے بعد بحال

کراچی …شہر میں بجلی کی فراہمی4گھنٹے بعد بحال کردی گئی ہے۔کے ای ایس سی کے ترجمان اسامہ قریشی کے مطابق بن قاسم پر 220کے وی کی ٹرانسمیشن ٹرپ کرگئی تھی جس سے شہر کے64میں سے16گرڈ اسٹیشن بند ہوگئے تھے، بن قاسم پر 220کے وی کی ٹرانسمیشن لائن صحیحکردی گئی ہے جس کے بعد تمام گرڈ اسٹیشن بحال کردیئے گئے۔ترجما ن کے مطابق نمی کی وجہ سے لائنیں ٹرپ کرتی ہیں۔ایک سوال کے جواب میں ترجمان کا کہناتھا کہ بارش میں لائنیں ٹرپ نہیں ہوتیں بلکہ دھل جاتی ہیں ۔

مزید خبریں :