Geo News
Geo News

پاکستان
06 اگست ، 2012

خواجہ اجمیر نگری سے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی…کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری سے اسٹریٹ کرائم کی واردتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل عاصم قائم خانی کے مطابق اسٹریٹ کرائم کی واردتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار کئے جانے والے ملزمان میں شیرا اور نعیم شامل ہیں،پولیس نے ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے موبائل فونز،اسلحہ برآمد کرکے تھانہ خواجہ اجمیر نگری میں مقدمات درج کرلئے ہیں۔

مزید خبریں :