Geo News
Geo News

پاکستان
10 اگست ، 2012

کوہاٹ : 23 سال کے نوجوان میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

کوہاٹ…کوہاٹ کے قبائلی علاقے درہ آدم خیل میں 23 سال کے نوجوان میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ سنی خیل کے رہائشی 23 سالہ نوجوان عبداللہ میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ، ایجنسی سرجن ڈاکٹر فہیم آفریدی کے مطابق عبداللہ ولد مکرم خان درہ آدم خیل ہسپتال آیا ، جسے شدید بخار تھا جب اس کے ٹیسٹ کرائے گئے تو عبداللہ میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہو گئی ، عبداللہ کو مزید علاج کے لئے پشاور ک اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :