پاکستان
12 اگست ، 2012

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1494.72فٹ ہوگئی

 تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1494.72فٹ ہوگئی

اسلام آباد…تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1494.72فٹ ہوگئی،فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 1 لاکھ 53 ہزار900اور اخراج ایک لاکھ 60ہزار کیوسک رکارڈ کیاگیا،منگلاڈیم میں پانی کی سطح 1166.15فٹ ہوگئی،منگلاڈیم میں پانی کی آمد29 ہزار 226 اور اخراج 15ہزار کیوسک رکارڈ کیاگیا۔

مزید خبریں :