17 اگست ، 2012
نیویارک…این جی ٹی… امریکا میں اکسٹھ سا لہ معمرفر د نے تین با سکٹ با لز کو اچھا لتے ہو ئے ایک میل تک دوڑنے کا دلچسپ ریکار ڈبنا ڈا لا ہے ۔ریا ست مشی گن کے رہا ئشی نے Ryanمیں آٹھ منٹ چوالیس سیکنڈ میں ایک میل تک دوڑ لگا ئی جس کے دوران وہ تین با سکٹ با ل کو ایک ساتھ زمین پر ما ر کر اچھالتے بھی رہے اور اس مظا ہر ے کے دوران گیندوں پر سے ان دھیان ذرا بھی نہ ہٹنے پا یا ۔