پاکستان
21 اگست ، 2012

شمالی وزیرستان:میران شاہ میں ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان:میران شاہ میں ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق

میرانشاہ … شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں ڈرون کے میزائل حملے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے میران شاہ کے قریب میزائل داغے، ڈرون حملے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

مزید خبریں :