Geo News
Geo News

پاکستان
25 اگست ، 2012

کراچی،میر بختیار ڈومکی کی اہلیہاور بیٹی کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی،میر بختیار ڈومکی کی اہلیہاور بیٹی کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی… کراچی میں ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں پولیس کارروائیوں کے دوران قتل کی دارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران قتل کی واردات میں ملوث دو مبینہ ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار ملزمان کے بارے میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمان پر ایم پی بلوچستان میر بختیار ڈومکی کی بیوی اور بیٹی کے قتل میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ ایم پی اے بلوچستان میر بختیار ڈومکی کی بیوی اور بیٹی کو 29 جنوری 2012 کو گزری میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی کا تعاقب کرکے گزری پل کے قریب فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔

مزید خبریں :