Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
26 اگست ، 2012

پیز ا کھا ئیں بھی اور بجا ئیں بھی

پیز ا کھا ئیں بھی اور بجا ئیں بھی

لندن …پیزا کھانے میں تو مزیدا رہو تا ہی ہے لیکن اگر اسے بجا یا بھی جاسکے تو کیسا ہو؟۔ پیزاکھا نے اور گٹا ر بجا نے کے شو قین ایک شخص نے د ونوں چیزوں کو ملا کریہ دلچسپ گٹار تیا ر کر لیاہے ۔ یہ انوکھا شاہکار پنیر او ر ٹماٹر کے سجے پیز ا کے سلا ئس کی شکل میں بنا یا گیا ہے جو دیکھنے میں انتہا ئی دلچسپ اور مزیدا ر لگتا ہے ۔ ا گر آپ بھی مو سیقی اور پیزا دونوں کے دلدادہ ہے تو یقینا ا س گٹا ر پر آ پ کادل آگیا ہو گا ۔

مزید خبریں :