کھیل
Time 27 اپریل ، 2020

قلندرز کے ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلیے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

فوٹو فائل—

پاکستان سُپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز لاہور قلندرز  نے اپنے ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ’قلندر کے سکندر‘ کے ابتدائی 16 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

اس پروگرام سے متعلق فرنچائز کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز عاقب جاویدکہتے ہیں کہ یہ اپنی نوعیت کا منفرد ورچوئل پروگرام ہے۔

 لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحا ل میں ا س سے اچھا کرکٹ پروگرام نہیں ہو سکتا تھا۔

عاطف رانا نے بتایا کہ مجموعی طور پر 64 نوجوان کھلاڑیوں کے انتخاب کے بعد کرکٹرز کے شارٹ لسٹ کرنے کا آغاز کیا گیا۔

مزید خبریں :