Time 29 اپریل ، 2020
دنیا

برطانیہ میں کورونا سے ایک اور پاکستانی ڈاکٹر جاں بحق

دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والے خطرناک کورونا وائرس سے برطانیہ میں  ایک اور پاکستانی ڈاکٹر جاں بحق ہو گیا۔

برطانیہ میں مقیم 45 سالہ پاکستانی ڈاکٹر ناصر خان کنسلٹنگ میڈیسن تھے اور کورونا وائرس کے باعث بولٹن اسپتال میں دو ہفتے سے وینٹی لیٹر  پر  تھے۔


برطانیہ میں کورونا وائرس کی صورتحال 

برطانیہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ ہونے والے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 61 ہزار تک جا پہنچی ہے جب کہ وائرس سے اب تک 21 ہزار 678 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

مزید خبریں :