Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
31 اگست ، 2012

برطانیہ میں چیتے کے 7 نو مولو بچے لو گوں کی توجہ کا مرکز

برطانیہ میں چیتے کے 7 نو مولو بچے لو گوں کی توجہ کا مرکز

لندن … برطانیہ کے ایک چڑیا گھر میں چیتے کے 7 نومولو د بچے لوگوں کی تو جہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ افریقی نسل کے ان ننھے چیتوں نے 12 ہفتے قبل دبئی میں جنم لیا تھا جنہیں اب ایک برطانوی چڑیا گھر میں بحفاظت منتقل کر دیا گیاہے ۔حا ل ہی میں چڑیا گھر انتظامیہ نے ان ننھے بچوں کو پیدائش کے بعد پہلی مرتبہ عوام کے سا منے پیش کیا ہے جنہوں نے اپنی شرارتوں اور منفرد حرکتوں سے سب کو اپناگرویدہ بھی بنا لیا ہے۔

مزید خبریں :