Geo News
Geo News

پاکستان
31 اگست ، 2012

دریائے پنچ کوڑا میں دیر کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے پنچ کوڑا میں دیر کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

پشاور … دریائے پنچ کوڑا میں دیر کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فلڈ وراننگ سیل کے مطابق دریا ئے پنچ کوڑا میں دیر کے مقام پر پانی کا بہاوٴ 13,254 کیوسک کے ساتھ نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فلڈ سیل کے مطابق خیبرپختونخوا کے باقی دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔

مزید خبریں :