پاکستان
Time 11 جولائی ، 2020

جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی بہن انتقال کرگئیں

جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمان کی صاحبزادی اور ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی بہن انتقال کرگئیں۔

میر شکیل الرحمان کی بہن کینسر کے باعث لندن کے اسپتال میں زیرعلاج تھیں۔

3 ماہ قبل میر خلیل الرحمان کے بیٹے اور میرشکیل الرحمان کے بھائی میر جاوید الرحمان بھی انتقال کرچکے ہیں۔

خیال رہے کہ میر شکیل 34 سال پہلےخریدی گئی پراپرٹی کے معاملے پرکرپشن کے جھوٹے الزامات میں تقریباً ساڑھے 4 ماہ سےگرفتار ہیں۔

مزید خبریں :