05 ستمبر ، 2012
کراچی…ایم کیو ایم کے وزراکاگورنر ہاوٴس میں اجلاس شروع ہوگیا ہے ،اجلاس میں بلدیاتی نظام کے آرڈیننس کے مسودے پر غور کیا جارہا ہے ۔گورنر سندھ کے زیرصدارت ایم کیو ایم کور کمیٹی کے اجلاس میں سید سردار احمد سید مصطفی کمال واسع جلیل رضاہارون اور دیگر شریک ہیں ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی پی کو اتحادیوں سے ملنے والی تجاویز پر غور کیاجائے گا۔