Can't connect right now! retry

کاروبار
23 جولائی ، 2020

ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونا ایک لاکھ روپے سے متجاوز

ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 2300  روپےاضافہ ہوا ہے اور ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت 1972  روپے اضافے سے ایک لاکھ 566 روپے ہوگئی ہے۔

 عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 26 ڈالر اضافے سے 1882 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ 

 جولائی کے مہینے میں سونے کی فی تولہ قیمت اب تک 12800 روپے بڑھ چکی ہے۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM