شہر شہر
Time 23 جولائی ، 2020

بوٹ بیسن اور سی ویو جانے والی سڑکیں کئی گھنٹوں کی بندش کے بعد کھل گئیں

کراچی میں بوٹ بیسن اور سی ویو کی طرف جانے والی سڑکوں کو کئی گھنٹوں کی بندش کے بعد کھول دیا گیا۔

پولیس نے سیکیورٹی خدشات کے باعث بوٹ بیسن اور سی ویو جانے والی سڑکوں کو رکاوٹیں لگا کر بند کردیا تھا اور لوگوں کو متبادل راستوں سے جانے کی ہدایت کی گئی تھی۔

تاہم اب کلفٹن میں بند کی گئیں سٹرکیں کھول دی گئیں ہیں۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ضلع جنوبی کا کہنا ہے کہ  سٹرکیں بند کرنےکا مقصد مشقیں کرنا تھا۔

مزید خبریں :

بھینس کا قومی دن

بھینس کا قومی دن

02 مارچ ، 2021