06 ستمبر ، 2012
کراچی…سندھ میں بلدیاتی نظام پرسرجوڑاورسرتوڑکوششیں جاری ہیں۔سندھ میں نئے بلدیاتی آرڈرنینس کے حوالے سے سندھ کی حکمراں دواتحادی جماعتوں ایم کیوایم اورپیپلزپارٹی کااجلاس3گھنٹے سے زائدگزرنے کے بعدبھی جاری ہے۔اجلاس میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس2012پربات چیتکی جارہی ہے، اجلاس میں گورنراوروزیراعلیٰ سندھ بھی شریک ہیں۔