Print Story
X
کراچی میں جمعرات کے روز ہونے والی شدید بارش نے شہر کا حلیہ بگاڑ دیا اور بارش کے باعث سڑکیں ایک بار پھر تالاب بن گئیں۔
27 اگست ، 2020
وفاقی وزیر علی زیدی نے شہر میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر ٹوئٹ کے ذریعے ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ یہ کراچی والوں کے لیے دوبارہ ٹیسٹنگ ٹائم ہے۔
ایک اور ٹوئٹر صارف نے کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس پر پانی کھڑا ہونے کے مناظر دکھائے