12 ستمبر ، 2012
کراچی. . . صوبائی وزیر صنعت و تجارت روٴ ف صدیقی کا بلدیہ ٹاوٴن میں فیکٹری کا دورہ کیا ہے۔روٴ ف صدیقی کا کہنا تھا کہ فیکٹری مالکان کے خلاف سائٹ ایسوسی ایشن کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ فیکٹری کا الاٹ منٹ آرڈر بھی آج ختم کررہا ہوں۔