18 دسمبر ، 2020
پاکسانی باکسر عثمان وزیر کل کراچی میں اپنے ایشین باکسنگ فیڈریشن ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔
پاکستان کے نوجوان باکسر کل انڈونیشین باکسر بی ایس لوپیز کے مد مقابل ہوں گے۔
پاکستانی باکسر عثمان وزیر اور بی ایس لوپیز کے درمیان فائٹ کراچی میں ہو گی۔
سابق اولمپئن برانز میڈلسٹ حسین شاہ نے عثمان وزیر کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ خوشی ہے نوجوان باکسرز کی بڑی تعداد باکسنگ کھیل رہی ہے۔
عثمان وزیر اور بی ایس لوپیز کی فائٹ جیو سوپر پر براہ راست دکھائی جائے گی۔