Can't connect right now! retry

دنیا
11 جنوری ، 2021

سمندر میں گرنے والے انڈونیشین جہاز کے بلیک باکس کا پتا لگ گیا

ریسکیو ورکرز  نے مبینہ طور پر سمندر میں گر کر تباہ ہونے والے انڈونیشیا کے جہاز کے بلیک باکس کا پتا لگا لیا۔

انڈونیشیا کی قومی ریسکیو ایجنسی کے مطابق بدقسمت جہاز کے دو بلیک باکس جائے حادثہ سے 150 سے 200 میٹر دور سمندر کی تہہ میں موجود ہیں۔

خیال رہے کہ چند روز قبل انڈونیشیا کی مقامی ائیرلائن کا بوئنگ 737 طیارہ ٹیک آف کے 4 منٹ بعد اور 10 ہزار فٹ کی بلندی پر جاکر ریڈار سے غائب ہوگیا تھا، طیارے میں عملے کے 6 ارکان سمیت 62 افراد سوار تھے۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM