کھلے گھی کی قیمت 190 روپے سے بڑھ کر 210 روپے تک جا پہنچی۔ پشاور میں چینی، چاول ، گھی اور دالوں کی قیمتوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دس سے بیس فیصد تک اضافہ ہوا۔
یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی فی کلو 22 روپے اورکوکنگ آئل 27 روپے تک فی لیٹرمہنگا کردیا گیا۔
مظفرگڑھ میں 15 کلو والا آٹے کا تھیلا 950 سے ایک ہزار روپے تک میں فروخت ہونے لگا۔