دنیا
Time 13 جنوری ، 2021

ٹرمپ اپنے دوسرے ممکنہ مواخذے کے خلاف پھٹ پڑے

امریکی صدر ٹرمپ اپنے دوسرے ممکنہ مواخذے کے خلاف پھٹ پڑے۔

امریکی صدر نے خبردار کیا ہے کہ اُن کے مواخذےکی کوشش عوام میں سخت ناراضی کاباعث بن رہی ہے۔

 صدر ٹرمپ نے مواخذے کو انتقامی کارروائی قرار دیتے ہوئے بلوائیوں کو اُکسانے کے بیان پر اظہار ندامت سے انکار کردیا۔

ٹرمپ نے اپنے بیان کو درست قرار دیا اور ٹیکساس میں خطاب میں کہا یہ وقت پرامن رہنے اور اپنے جذبات پر قابورکھنے کا ہے۔


مزید خبریں :