پاکستان
22 ستمبر ، 2012

شمالی وزیرستان، جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں 3افراد ہلاک

شمالی وزیرستان، جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں 3افراد ہلاک

میرانشاہ… شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق میزائل حملہ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ایک گاڑی پر کیا گیا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میزائل حملے کے بعد بھی علاقے میں ڈرون طیاروں کی پروازیں جاری ہیں جس کی وجہ سے خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

مزید خبریں :