23 ستمبر ، 2012
کولمبو…ٹی 20ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے دفاعیچمپئن انگلینڈکو90 رنز سے شکست دیدی۔انگلینڈ کی ٹیم بھارت کے 170رنزکے جواب میں 80رنز پر آوٴٹ ہوگئی۔ بھارت کی طرف سے ہربھجن سنگھ نے 4عرفان پٹھان اور پیوش چاوٴلہ نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ا س کامیابی کے بعدبھارت نے اے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔دونوں ٹیمیں پہلے ہی سپر ایٹ میں جگہ بنا چکی ہیں۔