24 ستمبر ، 2012
پیرس…این جی ٹی…فرانس کے مشہور آرٹ میو زیم لو ور میں اسلا می تاریخ کے فن پار وں اور نوادرات کی نما ئش کا آ غا ز ہو گیا ہے ۔ اسلا می تہذیب کی عکا سی کر ت ان نو ادرا ت کے لیے لو ور میں اسلا مک آرٹ ونگ کے نا م سے ایک نئے حصّے کا افتتا ح کیا گیا ہے جہاں کر وڑوں ڈالر سے زائد مالیت کے تار یخی نو دارات رکھے گئے ہیں ۔ لوور میو زیم کے یہ نو ادرات یو رپ میں اسلا می آرٹ کا سب سے بڑ ا ذخیرہ ہیں جو مسلمانو ں کی شا ندار تار یخ اور تہذیب و تمدن کی منہ بو لتا ثبو ت ہے ۔