پاکستان
25 ستمبر ، 2012

سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر بھیڑوں کی گنتی کا عمل مکمل کر لیا گیا

سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر بھیڑوں کی گنتی کا عمل مکمل کر لیا گیا

کراچی…سندھ ہائی کورٹ کے حکم پرآسٹریلیا سے لائی گئی بھیڑوں کی گنتی کا عمل مکمل ہو گیا ہے ۔سرکاری حکام کے مطابقفارم میں موجود زندہ بھیڑوں کی تعداد 11 ہزار 306 ہے۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا سے لائی گئی بھیڑوں کی تعداد کراچی کے پورٹ قاسم پر اتارتے وقت 22ہزار تھی۔

مزید خبریں :