پاکستان
29 ستمبر ، 2012

لاہور: غالب مارکیٹ کی فیکٹری میں آتشزدگی،جانی نقصان نہیں ہوا

لاہور: غالب مارکیٹ کی فیکٹری میں آتشزدگی،جانی نقصان نہیں ہوا

لاہور…لاہور کے علاقے میں گلبرگ میں واقع غالب مارکیٹ کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق آگ شدید نوعیت کی ہے تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فائر بریگیڈ کی چار گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ مزید گاڑیوں کو طلب کرلیا گیا ۔

مزید خبریں :