Time 04 اپریل ، 2021
سائنس و ٹیکنالوجی

50 کروڑ سے زائد فیس بک صارفین کا ڈیٹا لیک ہو گیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے 50 کروڑ سے زیادہ صارفین کی معلومات ہیک ہو گئیں۔

 ہیکرز  نے صارفین کے فون نمبرز، نام، گھروں کے پتے، ای میل ایڈریس اور  دیگر  ذاتی معلومات انٹرنیٹ پر ڈال دیں۔

سائبر سکیورٹی کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہیکرز  ان معلومات کی بنیاد پر جعلی اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں، ساتھ ہی صارفین کو مالی فراڈ کا نشانہ بھی بنا سکتے ہیں۔

مزید خبریں :