01 اکتوبر ، 2012
روم…این جی ٹی…ایک ایسی ہی یہ وڈیو کسی سر کس کے کرتب کی نہیں بلکہ ایسے پھرتیلے نو جوانوں کی ہے جو کسی ہموار زمین کے بجائے خطرناک پہاڑوں پر ایک پہیے والی سائیکل کوچلا نے کی منفرد صلاحیت رکھتے ہیں ۔ان نو جوانوں نے اٹلی کی نو کیلی پہاڑوں پر ایک پہیے والی سا ئیکل کو اپناجسمانی توازن بر قرار رکھ کر چلایا اور اونچے نیچے راستوں پر سا ئیکلنگ کے خطر نا ک کرتب پیش کر کے اپنی صلا حیت کا مظا ہر ہ کیا۔