15 جنوری ، 2012
کراچی ... کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں، جن کی شدت 4.4 رکارڈ کی گئی ہے۔امریکی جیولوجیکل سروے کی رپورٹ کے مطابق کراچی کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 4.4 رکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کراچی سے 191 میل دورتھا۔زلزلہ ہلکی نوعیت کاتھا جس سے کسی جانی یامالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔۔