دنیا
Time 28 مئی ، 2021

اسرائیلی وزیراعظم کی 20 سال پرانی ویڈیو پھر وائرل

اسرائیل کے خفیہ ایجنڈےکا پردہ فاش ہوگیا اور اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہوکی 2001 میں لیک ویڈیو دوبارہ وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں نیتن یاہو نے اعتراف کیا تھا کہ اسرائیل ارادی طورپر فلسطینیوں کو انتہائی جبرکا نشانہ بناتا ہے اور  اسرائیل ہی نے دھوکے سے امریکا کو اوسلو معاہدہ توڑنے پر مجبورکیا۔

ویڈیو میں نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ جب بھی اسرائیل کو مزاحمت کا سامنا ہوگا امریکا اس کی حمایت کرے گا۔

مزید خبریں :