Geo News
Geo News

Time 08 جون ، 2021
انٹرٹینمنٹ

عائزہ خان کا ساتھی اداکاروں کو مشورہ

فائل فوٹو

معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنے ساتھی اداکاروں کو مشوہر دیا ہے۔

عائزہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی جس میں انہوں نے حال ہی سوشل میڈیا پر ہونے والے ہنگامے سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ذاتی زندگی کو اپنے تک ہی محدود رکھنا سیکھیے۔

اپنی زندگی کو اپنے تک محدود رکھیں، عائزہ خان____ فوٹو فائل

انہوں نے اسٹوری میں ساتھی اداکاروں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ایسا کریں تاکہ کوئی بھی شخص آپ کی زندگی کو اپنی انٹرٹینمنٹ کے لیے استعمال نا کرے۔