08 اکتوبر ، 2012
نیو یارک…اندھیرے میں تو ڈر لگتا ہی ہے لیکن ان لا لٹینوں کو دیکھ کر تو روشنی میں بھی ڈر لگ سکتا ہے ۔یہ منفرد لا لٹینیں دھا ت سے نہیں بلکہ کدّؤں کو تراش کر تیار کی گئی ہیں اور ایسی ایک لا لٹین تر اشنے میں چند گھنٹے نہیں بلکہ پو را ایک دن یعنی چو بیس گھنٹے لگتے ہیں ۔ امریکی فنکار وں کی تیار کردہ یہ منفرد لا لٹین ریسٹورنٹ اور تفریح مقاما ت کی سجا وٹ کے لیے نہا یت تیزی سے مقبو لیت حا صل کر رہی ہیں ۔