پاکستان
14 فروری ، 2012

پشاور ایئر پورٹ سے امریکی شہری زیرحراست،گولیاں برآمد

پشاور ایئر پورٹ سے امریکی شہری زیرحراست،گولیاں برآمد

پشاور…پشاور ایئر پورٹ سے ایک غیر ملکی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق زیرحراست غیر ملکی امریکی شہری ہے اور امریکی شہری قونصل خانے کا اہلکار بتا یا جاتا ہے۔امریکی شہری پی کے218 سے اسلام آباد جارہا تھا۔زیر حراست امریکی شہری کے زیر حراست شخص کے سامان سے گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔اے ایس ایف اہلکار تفتیش کررہے ہیں۔


مزید خبریں :