پاکستان
14 فروری ، 2012

پشاور:امریکی قونصل خانے میں تعینات ایف اہلکار گولی لگنے سے جاں بحق

پشاور:امریکی قونصل خانے میں تعینات ایف اہلکار گولی لگنے سے جاں بحق

پشاور…پشاور میں امریکی قونصل خانے میں تعینات ایف سی اہلکار گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا ہے،سکیورٹی ذرائع کے مطابق صدیق نامی اہلکار اتفاقی گولی چلنے سے جاں بحق ہوا، ایف سی اہل کار کی ہلاکت کی مزید تفتیش جاری ہے۔دوسری جانب بعض ذرائع اسے خودکشی قرار دے رہے ہیں۔

مزید خبریں :