17 جولائی ، 2021
انگلش ٹیم کے خلاف ناٹنگھم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں قومی کرکٹ ٹیم کی فتح کے بعد اسٹیڈیم کے باہر موجود ایک لڑکی نے کپتان بابراعظم کی تعریف کرتے ہوئے انہیں وزیراعظم کے عہدے پر دیکھنے کی خواہش ظاہر کردی۔