'شکل تو دکھا دو ': نیتو سنگھ کی جانب سے فوٹو گرافر کی تعریف

بالی وڈ کی سینیئر اداکار ہ اور رشی کپور کی اہلیہ نیتو سنگھ حال ہی میں کیمرا مین کی آواز سن کر اس کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں —فوٹو:فائل
بالی وڈ کی سینیئر اداکار ہ اور رشی کپور کی اہلیہ نیتو سنگھ حال ہی میں کیمرا مین کی آواز سن کر اس کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں —فوٹو:فائل

 بالی وڈ کی سینیئر اداکار ہ اور  رشی کپور کی اہلیہ نیتو سنگھ حال ہی میں کیمرا مین کی آواز  سن کر اس کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نیتو سنگھ اپنی مصروفیات ختم کر کے اپنی گاڑی کی طرف جارہی  تھیں  کہ بہت سے فوٹوگرافرز نے انہیں گھیر لیا اور تصاویر بنانے کیلئے آوازیں دینے لگے۔

اسی دوران ایک کیمرا مین کی آواز سن کر اداکارہ نے کیمرا مین سے کہا کہ ' شکل تو دکھا دو ،آپکی آواز بہت اچھی ہے۔‘ اور پھر اپنی کار میں داخل ہوگئیں۔

مزید خبریں :